وزیراعظم شہبازشریف کا وفاقی حکومت کو کسانوں سے گندم کی فوری خریداری کا حکم

اسلام آباد(پاکستان امیج)وزیراعظم شہبازشریف نے کسانوں کی شکایات پر نوٹس لیتے ہوئے وفاقی حکومت کا گندم کی خریداری کا ہدف 14 لاکھ سے بڑھا کر 18 لاکھ میٹرک ٹن کرنے کی ہدایت کر دی ہے ۔

تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہبازشریف نے پاسکو کو گندم کی خریداری کا دہد بڑھانے اور فوری خریداری کو یقینی بنانے کی ہدایت کی ہے ، انہوں نے حکم دیا کہ گندم کی خریداری کیلئے پاسکو شفافیت کو یقینی بنائے اور کسانوں کی سہولت کو ترجیح دے ۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

رواں مالی سال ترسیلاتِ زر 44 ارب ڈالر سے تجاوز کرنے کی توقع ہے، وزیر خزانہ

اسلام آباد(پاکستان امیج) وفاقی وزیر برائے خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *