سندھ حکومت نے یکم مئی یوم مزدور کے موقع پر صوبے میں تعطیل کا اعلان کردیا

کراچی(پاکستان امیج)سندھ حکومت نے یکم مئی یوم مزدور کے موقع پر صوبے میں تعطیل کا اعلان کردیاجس کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔

نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق نوٹیفکیشن کے مطابق یکم مئی بروز بدھ صوبے میں تمام سرکاری اور نجی دفاتر بند رہیں گے، تقاریب میں مزدوروں سے اظہار یکجہتی کیا جائے گا۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

رواں مالی سال ترسیلاتِ زر 44 ارب ڈالر سے تجاوز کرنے کی توقع ہے، وزیر خزانہ

اسلام آباد(پاکستان امیج) وفاقی وزیر برائے خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *