کراچی(پاکستان امیج)سونے کی قیمت میں اتار چڑھاؤ کا سلسلہ جاری ہے، آج بھی فی تولہ قیمت میں اضافہ ہو گیا۔
صرافہ ڈیلرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت میں 1100روپے اضافہ ہو گیا،جس سے ایک تولہ سونا 2لاکھ 42ہزار روپے کا ہو گیا،جبکہ 10گرام سونا 943روپے اضافے سے 2لاکھ 7ہزار 476روپے کا ہے۔
Check Also
رواں مالی سال ترسیلاتِ زر 44 ارب ڈالر سے تجاوز کرنے کی توقع ہے، وزیر خزانہ
اسلام آباد(پاکستان امیج) وفاقی وزیر برائے خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے …
Pakistan Image