محمد رضوان نیوزی لینڈکیخلاف تیسرا ٹی ٹوینٹی میچ کھیلیں گے یا نہیں ؟

لاہور (پاکستان امیج)قومی کرکٹ ٹیم کے بیٹسمین محمد رضوان کی انجری کے معاملے پر پی سی بی تاحال میڈیکل سکین رپورٹ کا منتظر ہے ۔

تفصیلات کے مطابق نیوزی لینڈ کے خلاف تیسرے ٹی ٹوینتی میچ میں بیٹنگ کے دوران رضوان ٹانگ کی تکلیف پر پویلین واپس چلے گئے تھے۔ذرائع کے مطابق،، رضوان کی نیوزی لینڈ کےخلاف میچز میں شرکت مشکوک ہے ، پی سی بی ڈاکٹر محمد رضوان کی انجری کا جائزہ لینے کے بعد چیک اپ کروا رہے ہیں اور سکین بھی کروا لیا گیاہے ۔سکین رپورٹس ملنےپر ہی رضوان کےمستقبل کا فیصلہ ہوسکے گا، رضوان کو بڑی انجری سے بچانےکے لیے آرام کی ضرورت ہے۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

نیوزی لینڈ کے آل راؤنڈر گلین فلپس نے کرکٹ میں نئی تاریخ رقم کردی

نیوزی لینڈ(پاکستان امیج)نیوزی لینڈ کے جارح مزاج آل راؤنڈر گلین فلپس نے بھارت کے خلاف …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *