پنجاب میں مرغی کی قیمتوں میں ہوشربا اضافے پر وزیراعلیٰ کا نوٹس، سٹیک ہولڈرز سے جواب طلب کرلیا گیا

لاہور (پاکستان امیج) مہنگی مرغی کے معاملے پر کمپیٹیشن کمیشن آف پاکستان نے سٹیک ہولڈرز سے جواب طلب کر لیا۔

روزنامہ جنگ کے مطابق محکمۂ لائیو سٹاک حکام لاہور کا کہنا ہے کہ مرغی مافیا واٹس ایپ گروپس پر ریٹ نکالتے ہیں، پچھلے چند روز میں مرغی کی فی کلو قیمت 200 روپے تک بڑھائی گئی۔محکمۂ لائیو سٹاک حکام کے مطابق پولٹری فارمرز اور ٹریڈرز کے خلاف کارروائی کا آغاز کردیا گیا ہے، دونوں سے اسٹاکس کا ڈیٹا منگوا لیا گیا ہے۔

حکام کا کہنا ہے کہ وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے اس گٹھ جوڑ کا نوٹس لیا ہے۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

رواں مالی سال ترسیلاتِ زر 44 ارب ڈالر سے تجاوز کرنے کی توقع ہے، وزیر خزانہ

اسلام آباد(پاکستان امیج) وفاقی وزیر برائے خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *