کراچی میں غیرملکیوں پر خودکش حملے کی تحقیقات میں پیشرفت

کراچی(پاکستان امیج)کراچی میں غیرملکیوں پر خودکش حملے کی تحقیقات میں پیشرفت ہوئی ہے۔

نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق خودکش حملہ آور سہیل احمد نے اوورسیز پاکستانی کا شناختی کارڈ بنوا رکھا تھا،حملہ آور سہیل احمد نے پاکستانی شناختی کارڈ 2017میں بنوایا،تحقیقاتی ٹیم کے بلوچستان کے علاقے پنجگور میں چھاپے ہیں۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

رواں مالی سال ترسیلاتِ زر 44 ارب ڈالر سے تجاوز کرنے کی توقع ہے، وزیر خزانہ

اسلام آباد(پاکستان امیج) وفاقی وزیر برائے خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *