راولپنڈی میں ایک خاتون کے ہاں بیک وقت 6 بچوں کی پیدائش

راولپنڈی (پاکستان امیج) راولپنڈی میں خاتون کے یہاں بیک وقت 6 بچوں کی پیدائش ہوئی۔

ایکسپریس نیوز کے ذرائع کے مطابق راولپنڈی کے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹرز ہسپتال میں آپریشن کے ذریعے مسز وحید کے یہاں 6بچوں کی پیدائش ہوئی۔ نومولود بچوں میں 4 لڑکے اور 2 لڑکیاں ہیں۔

ہسپتال ذرائع کا کہنا ہے کہ ہزارہ کالونی کی رہائشی مسز وحید اور ان کے 6 بچے صحت مند ہیں۔ بچوں کو لیبر روم سے نرسری منتقل کردیا گیا ہے۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

رواں مالی سال ترسیلاتِ زر 44 ارب ڈالر سے تجاوز کرنے کی توقع ہے، وزیر خزانہ

اسلام آباد(پاکستان امیج) وفاقی وزیر برائے خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *