190ملین پاؤنڈریفرنس ؛بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کے طبی معائنے کی درخواستیں منظور

راولپنڈی(پاکستان امیج) 190ملین پاؤنڈریفرنس میں احتساب عدالت نے بانی پی ٹی آئی عمران خان اور بشریٰ بی بی کے طبی معائنے کی درخواستیں منظور کر لیں۔

نجی ٹی وی چینل” جیو نیوز” کے مطابق اڈیالہ جیل میں 190ملین پاؤنڈریفرنس کی سماعت ہوئی، احتساب عدالت کے جج ناصر جاوید رانا نےسماعت کی۔بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کے طبی معائنے کی درخواستیں عدالت نے منظور کرلیں۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

رواں مالی سال ترسیلاتِ زر 44 ارب ڈالر سے تجاوز کرنے کی توقع ہے، وزیر خزانہ

اسلام آباد(پاکستان امیج) وفاقی وزیر برائے خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *