انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں کمی

کراچی (پاکستان امیج) انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے آغاز کے بعد ڈالر کی قدر میں چار پیسے کی کمی دیکھنے میں آئی ہے ۔

تفصیلات کے مطابق انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر کی 4 پیسے کمی کے بعد 278.25 روپے پر ٹریڈ کر رہاہے جبکہ گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پر ڈالر 278.29 روپے پر بند ہو اتھا ۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

رواں مالی سال ترسیلاتِ زر 44 ارب ڈالر سے تجاوز کرنے کی توقع ہے، وزیر خزانہ

اسلام آباد(پاکستان امیج) وفاقی وزیر برائے خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *