لاہور (پاکستان امیج)پی ڈی ایم اے پنجاب نے مزید بارشوں کا الرٹ جاری کر دیاہے ۔
پی ڈی ایم اے کے مطابق 18 سے 21 اپریل تک پنجاب بھر میں طوفانی بارشوں ، آسمانی بجلی کی گرج چمک اور تیز ہواوں کی پیشگوئی ہے ۔ صورتحال کے پیش نظر پنجاب پولیس، سول ڈیفنس کو بھی موسمی صورتحال پر الرٹ جار ی کر دیا گیا ہے ۔
Pakistan Image