مٹیاری؛ گھر کی خستہ حال دیوار گر گئی،ملبے تلے دب کر 4بچے جاں بحق

مٹیاری(پاکستان امیج)سندھ کے ضلع مٹیاری میں گھر کی خستہ حال دیوار گرنے سے ملبے تلے دب کر 4بچے جاں بحق ہو گئے۔

نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق پولیس کا کہنا ہے کہ ضلع مٹیاری کے علاقے نیو سعید آباد گاؤں لطیف انٹر میں افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے جہاں گھر کی خستہ حال دیوار گر گئی ،ملبے تلے دب کر 4بچے جاں بحق ہو گئے،پولیس کے مطابق بچوں کی عمریں 6سے 10سال کے درمیان ہیں۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

رواں مالی سال ترسیلاتِ زر 44 ارب ڈالر سے تجاوز کرنے کی توقع ہے، وزیر خزانہ

اسلام آباد(پاکستان امیج) وفاقی وزیر برائے خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *