لاہور(پاکستان امیج)لالی ووڈ کی نامور اداکارہ میرا کا بازو فریکچر ہوگیا۔
تفصیلات کے مطابق پاکستان فلم انڈسٹری میں منفرد پہچان رکھنے والی اداکارہ میرا دوران شوٹنگ گر گئیں جس سے ان کا بازو فریکچر ہو گیا، ڈاکٹرز نے ان کو 10 روز کیلئے آرام کا مشورہ دے دیا۔
Pakistan Image