بجلی کے جھٹکوں کے بعد عوام کو سینکنے کی تیاریاں، گیس قیمتوں میں بھی 50 فیصد سے زائد اضافہ متوقع

اسلام آباد (پاکستان امیج) عوام ہوشیار ہو جائیں، آئندہ ہفتے سے گیس قیمتوں میں بھی 50 فیصد سے زائد اضافہ متوقع ہے۔

نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے مطابق حکومت نے عوام دشمن پالیسیوں کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے گیس کے شعبے کے نقصانات بھی عوام پر منتقل کرنے کا فیصلہ کیا ہے، گیس سیکٹر کا سالانہ نقصان 350 ارب روپے ہے اور مجموعی گردشی قرضہ 2700 ارب تک پہنچ چکا۔

حکومت نے ساری بلا عوام کے گلے ڈالتے ہوئے فیصلہ کیا ہےکہ گیس قیمتوں میں 50 فیصد سے زائد اضافہ کر کے سارے نقصانات عوام سے پورے کئے جائیں۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

رواں مالی سال ترسیلاتِ زر 44 ارب ڈالر سے تجاوز کرنے کی توقع ہے، وزیر خزانہ

اسلام آباد(پاکستان امیج) وفاقی وزیر برائے خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *