لاہور(پاکستان امیج)معروف پاکستانی اداکارہ یشما گل کی نئی تصاویر پر مداح نے شادی کی پیشکش کر ڈالی۔
حال ہی میں اداکارہ یشما گل نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی چند تصاویر مداحوں کے ساتھ شیئر کیں جن پر مداح اپنی مختلف آراء کا اظہار کررہے ہیں۔
View this post on Instagram
مذکورہ تصاویر میں اداکارہ نے آف وائٹ رنگ کا فراک زیب تن کررکھا ہے جبکہ ہیوی میک اپ اور کانوں میں بھاری جھمکے یشما کے حسن کو چار چاند لگا رہے ہیں۔
پوسٹ کے کمنٹ سیکشن میں جہاں اداکارہ کے مداح تعریفی کمنٹس کررہے ہیں وہیں ایک مداح نے یشما کو شادی کی پیشکش کر ڈالی۔ \
Pakistan Image