شاہد خاقان عباسی نے نئی سیاسی جماعت رجسٹر کرانے کیلئے الیکشن کمیشن سے رجوع کرلیا

اسلام آباد(پاکستان امیج)سابق وزیراعظم اور سینئر سیاستدان شاہد خاقان عباسی نے نئی سیاسی جماعت رجسٹر کرانے کیلئے الیکشن کمیشن سے رجوع کرلیا، شاہد خاقان عباسی نے سیاسی جماعت کی رجسٹریشن کیلئے کوائف الیکشن کمیشن میں جمع کرا دیئے۔

نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق شاہد خاقان عباسی کاکہناہے کہ آئندہ انتخابات میں نئی سیاسی جماعت کے تحت الیکشن میں حصہ لیں گے،سیاسی جماعت کی رجسٹریشن کیلئے الیکشن کمیشن کو مطلوبہ دستاویز فراہم کردیں۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

رواں مالی سال ترسیلاتِ زر 44 ارب ڈالر سے تجاوز کرنے کی توقع ہے، وزیر خزانہ

اسلام آباد(پاکستان امیج) وفاقی وزیر برائے خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *