سرگودھا؛ یونان کشتی حادثے کا مرکزی ملزم گرفتار، اسلحہ برآمد

سرگودھا(پاکستان امیج)سرگودھا کے علاقہ پھلروان سے یونان کشتی حادثے کے مرکزی ملزم کو اسلحہ سمیت گرفتار کر لیا گیا۔

نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق پولیس کا کہنا ہے کہ دوران تفتیش انکشاف ہوا گرفتار یاسر یونان کشتی حادثے کا مرکزی ملزم ہے،ضروری کارروائی کے بعد ملزم کو ایف اائی اے کے حوالے کردیا۔

یادر ہے کہ ملزم نے کشتی متاثرین سےلاکھوں روپے بٹور کر کشتی میں سوار کرایا تھا،یونان کشتی حادثہ 14جون 2023کو پیش آیا تھا۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

رواں مالی سال ترسیلاتِ زر 44 ارب ڈالر سے تجاوز کرنے کی توقع ہے، وزیر خزانہ

اسلام آباد(پاکستان امیج) وفاقی وزیر برائے خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *