اسلام آباد(پاکستان امیج)وزیراعظم شہبازشریف کے عمرہ ادائیگی کیلئے جلد سعودی عرب جانے کا امکان ہے ۔
مقامی اخبار ’ جنگ نیوز‘ نے ذرائع سے دعویٰ کیاہے کہ وزیرِ اعظم شہباز شریف سعودی فرمانروا شاہ سلمان بن عبد العزیز سے بھی ملاقات کریں گے۔
اسلام آباد(پاکستان امیج) وفاقی وزیر برائے خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے …