کراچی (پاکستان امیج) شہر قائدکا موسم آج بھی گرم رہنے کا امکان ہے، محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران موسم گرم اور مرطوب رہنے کا امکان ہے۔
جیو نیوز کے مطابقمحکمہ محکمہ موسمیات نے بتایا کہ شہر کا کم سےکم درجہ حرارت 24.3 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا جبکہ زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 34 ڈگری سینٹی گریڈ تک بڑھنے کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق ہوا میں نمی کا تناسب 80 فیصد ہے۔
Pakistan Image