پی آئی اے کی نجکاری کیلئے بولیاں طلب, کتنےفیصد شیئرزنجی تحویل میں دیئے جائیں گے؟ تفصیلات سامنے آ گئیں

کراچی (پاکستان امیج) وفاقی حکومت نے پی آئی اے کی نجکاری کیلئے بولیاں طلب کرلی گئی ہیں ،کتنےفیصد شیئرزنجی تحویل میں دیئے جائیں گے؟اس حوالے سے اہم تفصیلات سامنے آ ئی ہیں۔

نجکاری حکام نے کہا ہے کہ اظہار دلچسپی کی درخواستیں 3مئی تک جمع کرائی جا سکتی ہیں۔ پی آئی اے کے 51فیصد شیئرزنجی تحویل میں دیئے جائیں گے جبکہ پی آئی اے کے 49فیصد شیئرزحکومت پاکستان کی ملکیت ہوں گے۔ حکام کے مطابق پی آئی اے کے اکثریتی شیئرز نجی تحویل میں جانے سے انتظامی کنٹرول بھی نجی کمپنی کا ہو گا۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

رواں مالی سال ترسیلاتِ زر 44 ارب ڈالر سے تجاوز کرنے کی توقع ہے، وزیر خزانہ

اسلام آباد(پاکستان امیج) وفاقی وزیر برائے خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *