پنجاب کی تاریخ کا ایک اور اہم اعزاز ۔۔۔ مریم نواز کے نام

لاہور(پاکستان امیج ) وزیر اعلیٰ مریم نواز پنجاب کی تاریخ کا ایک اور اہم اعزاز اپنے نام کرنے جا رہی ہیں ۔

تفصیلات کے مطابق پنجاب کی تاریخ میں پہلی مرتبہ مریم نواز بطور خاتون وزیراعلیٰ جمعہ 5اپریل کوہونے والے اپیکس کمیٹی کے اجلاس کی صدارت کریں گی۔ اجلاس میں کور کمانڈر (فور کور) لاہور،جی او سیز 11اور 12ڈویثرن، چیف سیکرٹری پنجاب، ہوم سیکرٹری، چیف آف سٹاف (فور کور) ، جوائنٹ ڈائریکٹر جنرل (آئی بی) سیکٹر کمانڈرز ملٹری انٹیلی جنس، آئی ایس آئی، سی او کور انٹیلی جنس بٹالین، آئی جی پنجاب، ایڈیشنل آئی جی سی ٹی ڈی ، کمشنر افغان مہاجرین محکمہ خوراک، انڈسٹریز و کامرس اور زراعت کے انتظامی سیکرٹری اور ایڈیشنل آئی جی سپیشل برانچ اوردیگر اعلیٰ حکام شریک ہونگے۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

رواں مالی سال ترسیلاتِ زر 44 ارب ڈالر سے تجاوز کرنے کی توقع ہے، وزیر خزانہ

اسلام آباد(پاکستان امیج) وفاقی وزیر برائے خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *