مخصوص نشستوں پر منتخب ارکان نے پشاور ہائیکورٹ میں توہین عدالت کی درخواست دائر کردی

پشاور(پاکستان امیج)مخصوص نشستوں پر منتخب ارکان نے پشاور ہائیکورٹ میں توہین عدالت کی درخواست دائر کردی۔

نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطاب درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ عدالتی احکامات کے باوجود ارکان سے حلف نہیں لیاگیا،سپیکر اور ڈپٹی سپیکر نے عدالتی احکامات کی خلاف ورزی کی ہے،درخواست میں استدعا کی گئی ہے کہ سپیکر اور ڈپٹی سپیکر کے خلاف توہین عدالت کی کارروائی کی جائے۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

رواں مالی سال ترسیلاتِ زر 44 ارب ڈالر سے تجاوز کرنے کی توقع ہے، وزیر خزانہ

اسلام آباد(پاکستان امیج) وفاقی وزیر برائے خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *