قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر کون؟ سپیکر ایاز صادق نے ڈکلیئر کردیا

اسلام آباد(پاکستان امیج)قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف کے تقرر کا مرحلہ مکمل ہو گیا،سپیکر ایاز صادق نے قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر ڈکلیئر کردیا،عمر ایوب قومی اسمبلی میں آزادارکان کے اپوزیشن لیڈر ہونگے۔

نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق تحریک انصاف کے حمایت یافتہ آزاد رکن قومی اسمبلی عمر ایوب نے سپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق سے ملاقات کی،سپیکر ایاز صادق نے عمر ایوب کی درخواست کی تصدیق کردی،سپیکر ایاز صادق نے عمرایوب کو اپوزیشن لیڈر ڈکلیئر کردیا۔

عمرایوب کا کہناتھا کہ بانی پی ٹی آئی اور قیادت کا مشکور ہوں،سپیکر قومی اسمبلی نے مجھے اپوزیشن لیڈر مقرر کردیا۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

رواں مالی سال ترسیلاتِ زر 44 ارب ڈالر سے تجاوز کرنے کی توقع ہے، وزیر خزانہ

اسلام آباد(پاکستان امیج) وفاقی وزیر برائے خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *