الیکشن کمیشن کیلئے مناسب نہیں تھا کہ انتخابات ملتوی کرے،بیرسٹر گوہر خان

اسلام آباد(پاکستان امیج)تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر خان نے خیبرپختونخوا میں الیکشن ملتوی کرنے پر ردعمل دیتے ہوئے کہاہے کہ الیکشن کمیشن کیلئے مناسب نہیں تھا کہ انتخابات ملتوی کرے۔

نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق بیرسٹرگوہر نے کہاکہ کسی بھی سیاسی پارٹی کو جیتی ہوئی سیٹوں سے زیادہ نہیں دے سکتے،سینیٹ الیکشن ملتوی کرنے کا اقدام ہائیکورٹ میں چیلنج کریں گے۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

رواں مالی سال ترسیلاتِ زر 44 ارب ڈالر سے تجاوز کرنے کی توقع ہے، وزیر خزانہ

اسلام آباد(پاکستان امیج) وفاقی وزیر برائے خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *