سینیٹ انتخابات , پنجاب اسمبلی کا ایوان پولنگ سٹیشن میں تبدیل

لاہور(پاکستان امیج)سینیٹ انتخابات کیلئے پنجاب اسمبلی کے ایوان کو پولنگ سٹیشن میں تبدیل کر دیا گیا۔

سپیکر پنجاب اسمبلی ملک احمد خان نے پولنگ سٹیشن کا نوٹیفکیشن جاری کیا،نوٹی فکیشن میں کہا گیا ہے کہ سینیٹ انتخابات کیلئے پنجاب اسمبلی کا ایوان پولنگ سٹیشن ہوگا،سینیٹ الیکشن میں 2 اپریل کو صبح 9 سے شام 4 بجے تک پولنگ ہوگی۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

رواں مالی سال ترسیلاتِ زر 44 ارب ڈالر سے تجاوز کرنے کی توقع ہے، وزیر خزانہ

اسلام آباد(پاکستان امیج) وفاقی وزیر برائے خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *