ماہرہ خان نے مداحوں کے دل جیت لیے

لاہور (پاکستان امیج) پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ ماہرہ خان نے اپنے حسنِ اخلاق سے مداحوں کے دل جیت لیے۔

سوشل میڈیا کے مختلف پیجز پر ایک ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جس میں ایک تقریب میں شرکت کے دوران ایک مداح ماہرہ خان کے ساتھ سیلفی لینے کے لیے ان کے پاس آتا ہے تو اداکارہ کے سیکیورٹی گارڈز اسے پیچھے ہٹانے کے لیے فوراََ آگے بڑھتے ہیں۔

سیکیورٹی گارڈز کو مداح سے اونچی آواز میں بات کرتے دیکھ کر وہ اُن سے درخواست کرتی ہیں کہ مدحوں کے ساتھ نرمی سے بات کریں۔

اس ویڈیو کو سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے بہت پسند کیا جا رہا ہے اور ماہرہ خان کی اس اقدام پر خوب تعریفیں بھی کی جا رہی ہیں۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Galaxy Lollywood (@galaxylollywood)

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف جوڑی بلال قریشی اور عروسہ قریشی کے درمیان مبینہ علیحدگی کی افواہیں ایک بار پھر سوشل میڈیا پر زیرِ بحث آگئیں۔

لاہور(پاکستان امیج )پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف جوڑی بلال قریشی اور عروسہ قریشی کے درمیان …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *