سالگرہ پر ثنا جاوید کا شعیب ملک کیلئے خوبصورت پیغام وائرل ہو گیا

کراچی (پاکستان امیج) پاکستانی اداکارہ ثنا جاوید نے اپنے شوہر کرکٹر شعیب ملک کو اپنی سالگرہ کے موقع پر خوبصورت پیغام دیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق فوٹوز اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر خوبرو اداکارہ نے اپنی اور شعیب ملک کی تصاویر شیئر کیں۔

ان تصاویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ثنا جاوید اپنی سالگرہ کا کیک کاٹ رہی ہیں جبکہ شوہر شعیب ملک ان کے ساتھ کھڑے ہیں۔

ثنا نے تصاویر کے علاوہ اپنے پیغام میں تحریر کیا “صرف ہم دو”۔ساتھ میں انہوں نے شعیب ملک کو ٹیگ کرتے ہوئے لکھا کہ اس خوبصورت سالگرہ کے لیے شکریہ۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف جوڑی بلال قریشی اور عروسہ قریشی کے درمیان مبینہ علیحدگی کی افواہیں ایک بار پھر سوشل میڈیا پر زیرِ بحث آگئیں۔

لاہور(پاکستان امیج )پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف جوڑی بلال قریشی اور عروسہ قریشی کے درمیان …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *