لاہور (پاکستان امیج )اینٹی کرپشن عدالت لاہور نے پنجاب اسمبلی میں غیرقانونی بھرتیوں کے مقدمہ میں نامزد سابق وزیراعلیٰ پنجاب پرویزالٰہی اور محمد خان بھٹی کی ضمانت خارج کردی .
نجی ٹی وی سماکے مطابق اینٹی کرپشن عدالت کے جج ارشد حسین بھٹہ نے محفوظ فیصلہ سنا دیا، عدالت نے پرویزالٰہی اور محمد خان بھٹی کی ضمانت خارج کردی .
دونوں ملزمان نے ضمانت بعد از گرفتاری دائر کررکھی تھی .
Pakistan Image