انٹربینک میں روپیہ کی قدر میں اضافہ، ڈالر مزید سستا ہو گیا

کراچی(پاکستان امیج)آئی ایم ایف کیساتھ معاہدے کے روز بروز ڈالر کی قدر میں کمی کا رحجان جاری ہے۔

نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق انٹربینک میں کاروبار کے آغاز پر ہی روپے کی قدر میں اضافہ دیکھا گیا، انٹربینک میں ڈالر کا بھاؤ 8پیسے کم ہو کر 278روپے ہو گیا۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف جوڑی بلال قریشی اور عروسہ قریشی کے درمیان مبینہ علیحدگی کی افواہیں ایک بار پھر سوشل میڈیا پر زیرِ بحث آگئیں۔

لاہور(پاکستان امیج )پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف جوڑی بلال قریشی اور عروسہ قریشی کے درمیان …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *