لاہور(پاکستان امیج) الیکشن ایپلٹ ٹربیونل نے مونس الٰہی کے کاغذات نامزدگی منظور کرلئے ۔
نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق تحریک انصاف کے رہنما مونس الٰہی کے کاغذات نامزدگی مسترد کئے جانے کیخلاف اپیل پر الیکشن ایپلٹ ٹربیونل میں سماعت ہوئی، الیکشن ایپلٹ ٹربیونل نے مونس الٰہی کے کاغذات نامزدگی منظور کرتے ہوئے ریٹرننگ افسر کا فیصلہ کالعدم قراردیدیا۔
Pakistan Image