کراچی(پاکستان امیج)پاکستان ریلوے نے بھی شمسی توانائی سے استفادہ کرنے کا فیصلہ کر لیا ، اس اقدام سے محکمے کو کروڑوں روپے کی بچت ہو گی ۔ خبر رساں ادارے “پی پی آئی ” کے مطابق جس سے محکمے کو سالانہ 1ارب روپے کی بچت ہوگی، 100مقامات کی نشاندہی کر دی گئی ہے ۔ ریلوے ہاوسنگ کالونیوں، اسپتال اور دفاتر میں سولر پینل لگائے جائیں گے، یہ منصوبہ پاکستان ریلوے کے مالیاتی خسارہ کم اور آمدنی میں اضافہ کی حکمت عملی کا حصہ ہے۔
Check Also
رواں مالی سال ترسیلاتِ زر 44 ارب ڈالر سے تجاوز کرنے کی توقع ہے، وزیر خزانہ
اسلام آباد(پاکستان امیج) وفاقی وزیر برائے خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے …
Pakistan Image