لاہور سے منشیات فروش خواتین گرفتار، بچوں سے کیا کام لیتی تھیں؟ حیران کن انکشاف

لاہور(پاکستان امیج)لاہور کے علاقے کوٹ لکھپت میں منشیات فروشی میں ملوث دو خواتین کو گرفتار کر لیا گیا ۔

تفصیلات کے مطابق ایس پی ماڈل ٹاون کا کہناہے کہ خواتین کو کوٹ لکھپت میں کارروائی کرتے ہوئے حراست میں لیا گیاہے جن کے قبضہ سے ایک کلو سے زائد منشیات برآمد ہوئی ہیں، خواتین بچوں کے ذریعے منشیات سپلائی کرتی تھیں ۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

رواں مالی سال ترسیلاتِ زر 44 ارب ڈالر سے تجاوز کرنے کی توقع ہے، وزیر خزانہ

اسلام آباد(پاکستان امیج) وفاقی وزیر برائے خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *