مرغی کا گوشت مزید مہنگا، فی کلو قیمت کہاں جا پہنچی؟ جانیے

لاہور(پاکستان امیج)برائلر مرغی کے گوشت کی قیمتوں میں اتار چڑھاؤ کا سلسلہ جاری ہے۔ لاہور میں برائلر مرغی کے گوشت کی قیمت میں مزید 32 روپے اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔

مرغی کا گوشت 32 روپے مہنگا ہونے سے برائلر مرغی کا سرکاری ریٹ 612 روپے فی کلو ہوگیا۔ زندہ برائلر مرغی کا تھوک ریٹ 406 جبکہ پرچون ریٹ 422روپے کلو ہوگیا ہے۔

دوسری جانب فارمی انڈے 273 روپے فی درجن ریٹ جاری کیا گیا ہے۔ انڈوں کی پیٹی کا سرکاری تھوک ریٹ 8070 روپے جاری کی گئی ہے۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

رواں مالی سال ترسیلاتِ زر 44 ارب ڈالر سے تجاوز کرنے کی توقع ہے، وزیر خزانہ

اسلام آباد(پاکستان امیج) وفاقی وزیر برائے خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *