سونے کی قیمت کو ریورس گیئر لگ گیا، ایک ہی دن میں بڑی کمی

کراچی(پاکستان امیج)گزشتہ روز سونا مہنگا ہونے کے بعد آج قیمت میں بڑی کمی ہو گئی۔

صرافہ ڈیلرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 4200روپے کمی ہوئی ہے، ایک تولہ سونے کی قیمت 2لاکھ 28ہزار 200روپے ہو گئی جبکہ 10گرام سونے کی قیمت 3600روپے کم ہو کر 1لاکھ 95 ہزار 645روپے ہو گئی ۔

دوسری جانب عالمی بازار میں سونے کی فیمت 40ڈالر کم ہو کر 2165ڈالر فی اونس ہے ۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

رواں مالی سال ترسیلاتِ زر 44 ارب ڈالر سے تجاوز کرنے کی توقع ہے، وزیر خزانہ

اسلام آباد(پاکستان امیج) وفاقی وزیر برائے خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *