بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی سے جیل میں ملاقات،اسلام آباد ہائیکورٹ نے اظہر صدیق کی درخواست نمٹا دی

اسلام آباد (پاکستان امیج )اسلام آباد ہائی کورٹ نے وکیل اظہر صدیق کی بانی پی ٹی آئی اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی سے جیل میں ملاقات کی درخواست نمٹا دی۔جسٹس ثمن رفعت امتیاز نے درخواست پر سماعت کی۔دورانِ سماعت جیل حکام نے رپورٹ پیش کی جس میں کہا گیا کہ اظہر صدیق کی بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی سے ملاقات کروا دی گئی ہے۔

جسٹس ثمن رفعت امتیاز نے جیل حکام کی رپورٹ کی روشنی میں درخواست نمٹا دی۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

رواں مالی سال ترسیلاتِ زر 44 ارب ڈالر سے تجاوز کرنے کی توقع ہے، وزیر خزانہ

اسلام آباد(پاکستان امیج) وفاقی وزیر برائے خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *