ایک ہی دن میں سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزاروں روپے اضافہ

کراچی(پاکستان امیج)ایک ہی دن میں سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزاروں روپے کا اضافہ ہو گیا۔
نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق صرافہ ڈیلرز ایسوسی ایشن کا کہنا ہے کہ سونے کی فی تولہ قیمت میں 4 ہزار 600 روپے اضافہ ہو گیا،جس سے سونے کی فی تولہ قیمت 2 لاکھ 32 ہزار400 روپے ہو گئی۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

رواں مالی سال ترسیلاتِ زر 44 ارب ڈالر سے تجاوز کرنے کی توقع ہے، وزیر خزانہ

اسلام آباد(پاکستان امیج) وفاقی وزیر برائے خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *