سکیورٹی فورسز کا پنجگور میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن،ایک دہشتگردہلاک

راولپنڈی(پاکستان امیج)پنجگور میں سکیورٹی فورسز کے انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن میں ایک دہشتگرد ہلاک ہو گیا۔
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق سکیورٹی فورسز نے پنجگور میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کیا،دوران آپریشن لیاقت چاکر نامی دہشتگرد ہلاک جبکہ 2 زخمی ہوگئے، آئی ایس پی آر کے مطابق ہلاک دہشتگرد سے اسلحہ اور بارودی مواد برآمدہوا۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

رواں مالی سال ترسیلاتِ زر 44 ارب ڈالر سے تجاوز کرنے کی توقع ہے، وزیر خزانہ

اسلام آباد(پاکستان امیج) وفاقی وزیر برائے خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *