سینیٹ الیکشن، ٹیکنوکریٹ کی سیٹ پراعظم سواتی کے کاغذات مسترد

پشاور(پاکستان امیج)سینیٹ الیکشن کیلئے خیبرپختونخوا سے ٹیکنو کریٹ کی سیٹ پر پی ٹی آئی رہنما اعظم سواتی کے کاغذات مسترد کر دیئے گئے۔

نجی ٹی وی چینل کے مطابق سینیٹ الیکشن کیلئے کے پی سے جنرل نشستوں کیلئے 25 سے 16 امیدواروں کے کاغذات منظور کر لئے گئے ،امیر مقام کے بیٹے نیاز احمدکے کاغذات منظور ہو گئے،مراد سعید ، محمود خان ،خرم ذیشان کے کاغذات مسترد کردئیے گئے۔

خواتین کی مخصوص نشستوں پر6 خواتین امیدواروں کی کاغذات نامزدگی درست قرار دے دیئے گئے۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

رواں مالی سال ترسیلاتِ زر 44 ارب ڈالر سے تجاوز کرنے کی توقع ہے، وزیر خزانہ

اسلام آباد(پاکستان امیج) وفاقی وزیر برائے خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *