پنجاب سے سینیٹ کیلئے 5 وفاقی اور ایک صوبائی وزیر سمیت کتنے امیدوار سامنے آئے ؟

لاہور(پاکستان امیج) پنجاب سے سینیٹ کیلئے 5 وفاقی اور ایک صوبائی وزیر سمیت 32 امیدوار سامنے آئے ہیں۔

“جنگ ” کے مطابق وفاقی وزیر خارجہ اسحاق ڈار اسلام آباد، وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب ، وفاقی وزیرتوانائی مصدق ملک، وفاقی وزیر برائے معاشی امور احد چیمہ،وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی اور صوبائی وزیر طاہر خلیل سندھو بھی سینیٹ کیلئے امیدوار ہیں۔ سید محسن نقوی نے 2، احد خان چیمہ نے 2 اور مصدق ملک نے بھی 2 کاغذات نامزدگی جمع کرائے جو تمام منظور کرلیے گئے۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

رواں مالی سال ترسیلاتِ زر 44 ارب ڈالر سے تجاوز کرنے کی توقع ہے، وزیر خزانہ

اسلام آباد(پاکستان امیج) وفاقی وزیر برائے خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *