توہین عدالت کیس،اسلام آباد ہائیکورٹ نے چیئرمین سی ڈی اے انوارالحق کو طلب کرلیا

اسلام آباد(پاکستان امیج)اسلام آباد ہائیکورٹ نے توہین عدالت کیس چیئرمین سی ڈی اے انوارالحق کو طلب کرلیا۔

نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق عدالتی حکم عدولی پر چیئرمین سی ڈی اے کیخلاف توہین عدالت کیس کی سماعت ہوئی،جسٹس بابر ستار نے توہین عدالت کی درخواست پر سماعت کی،اسلام آباد ہائیکورٹ نے چیئرمین سی ڈی اے انوارالحق کو طلب کرلیا،چیئرمین سی ڈی اے ، ممبر سٹیٹ اور ڈی جی لینڈ آئندہ ہفتے پیش ہوں،عدالت نے کہاکہ شہریوں کی پراپرٹیز کو قانون کے مطابق ٹرانسفر کرنا سی ڈی اے کی ذمہ داری ہے۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

رواں مالی سال ترسیلاتِ زر 44 ارب ڈالر سے تجاوز کرنے کی توقع ہے، وزیر خزانہ

اسلام آباد(پاکستان امیج) وفاقی وزیر برائے خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *