مونس الٰہی کی اہلیہ تحریم الٰہی کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

لاہور(پاکستان امیج)لاہور ہائیکورٹ نے مونس الٰہی کی اہلیہ تحریم الٰہی کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے۔

نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق لاہور ہائیکورٹ میں راسخ الٰہی، تحریم الٰہی سمیت دیگر کی ضمانتیں خارج کرانے کی درخواست پر سماعت ہوئی،جسٹس شہرام سرور چودھری کی سربراہی میں 2رکنی بنچ نے سماعت کی،عدالت نے مونس الٰہی کی اہلیہ تحریم الٰہی کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیئے،عدالت نے سماعت عید کی چھٹیوں کے بعد تک ملتوی کردی ۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

رواں مالی سال ترسیلاتِ زر 44 ارب ڈالر سے تجاوز کرنے کی توقع ہے، وزیر خزانہ

اسلام آباد(پاکستان امیج) وفاقی وزیر برائے خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *