وزیرستان میں فورسز پر حملے کی خاموشی سے مذمت نہیں کرینگے، بھرپور جواب دینگے، وفاقی وزیر داخلہ

اسلام آباد(پاکستان امیج)وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے وزیرستان میں دہشتگردی واقعے کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم اس حملے کی خاموشی سے مذمت نہیں کرینگے بلکہ بھرپورجواب دینگے۔

نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق وفاقی وزیر داخلہ کا کہناتھا کہ ہم اس حملے کا ایسا جواب دیں گے کہ یاد رکھا جائے گا، ان کا کہناتھا کہ پوری قوم متحد اور پاک فوج کیساتھ کھڑی ہے۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

رواں مالی سال ترسیلاتِ زر 44 ارب ڈالر سے تجاوز کرنے کی توقع ہے، وزیر خزانہ

اسلام آباد(پاکستان امیج) وفاقی وزیر برائے خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *