سینیٹ انتخابات ، الیکشن کمیشن نے کاغذات نامزدگی جمع کروانے کے وقت میں اضافہ کر دیا

اسلام آباد(پاکستان امیج)الیکشن کمیشن نے سینیٹ الیکشن کیلئے کاغذات نامزدگی جمع کروانے کے وقت میں اضافہ کر دیاہے ۔

تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن کا کہناہے کہ کاغذات نامزدگی آج شام چھ بجے تک جمع کروائے جا سکتے ہیں ، کاغذات نامزدگی متعلقہ ریٹرنگ افسر کے پاس جمع کروائے جا سکتے ہیں، سینیٹ انتخابات کیلئے کاغذات جمع کروانے کیلئے آج آخری روز ہے ۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

رواں مالی سال ترسیلاتِ زر 44 ارب ڈالر سے تجاوز کرنے کی توقع ہے، وزیر خزانہ

اسلام آباد(پاکستان امیج) وفاقی وزیر برائے خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *