میں اپوزیشن سے متفق ہوں، حکومتیں آرڈیننس پر نہیں چلتیں،خورشید شاہ

اسلام آباد(پاکستان امیج)سینئر سیاستدان اور پیپلزپارٹی کے رہنما خورشیدشاہ کا کہنا ہے کہ میں اپوزیشن سے متفق ہوں، حکومتیں آرڈیننس پر نہیں چلتیں۔

قومی اسمبلی اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے خورشید شاہ نےکہاکہ یہ ایوان قانون سازی کیلئے ہے،دیکھاجائے کہ گزشتہ تینوں ادوار میں صدارتی آرڈیننسزکس دور میں سب سے زیادہ پیش ہوئے۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

رواں مالی سال ترسیلاتِ زر 44 ارب ڈالر سے تجاوز کرنے کی توقع ہے، وزیر خزانہ

اسلام آباد(پاکستان امیج) وفاقی وزیر برائے خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *