انٹربینک میں ڈالر سستا ہو گیا

کراچی(پاکستان امیج)انٹربینک میں روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں کمی ہو گئی۔

نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق کاروبار کے آغاز پر انٹربینک میں ڈالر 4پیسے سستا ہو کر 279روپے 25پیسے کا ہو گیا۔

یاد رہے کہ انٹربینک میں ڈالر گزشتہ روز 279روپے 29پیسے پر بند ہوا تھا۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

رواں مالی سال ترسیلاتِ زر 44 ارب ڈالر سے تجاوز کرنے کی توقع ہے، وزیر خزانہ

اسلام آباد(پاکستان امیج) وفاقی وزیر برائے خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *