پنجاب اسمبلی کا اجلاس، مخصوص نشستوں پر نومنتخب ارکان نے حلف اٹھا لیا

لاہور(پاکستان امیج)پنجاب اسمبلی میں مخصوص نشستوں پر نومنتخب ارکان نے حلف اٹھا لیا،سنی اتحاد کونسل کے ارکان نے ایوان میں احتجاج اور شور شرابا کیا۔

نجی ٹی وی چینل” دنیا نیوز” کے مطابق سپیکر ملک احمد خان کی زیرصدارت پنجاب اسمبلی کا اجلاس ہوا،مخصوص نشستوں پر نومنتخب ارکان نے حلف اٹھا لیا،سپیکر ملک احمد خان نے نومنتخب ارکان سے حلف لیا۔ مسلم لیگ (ن)، پیپلزپارٹی اور آئی پی پی کے نومنتخب 24ارکان نے حلف اٹھایا۔سنی اتحاد کونسل کے ارکان کی جانب سے ایوان میں احتجاج اور شور شرابا کیا گیا۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

رواں مالی سال ترسیلاتِ زر 44 ارب ڈالر سے تجاوز کرنے کی توقع ہے، وزیر خزانہ

اسلام آباد(پاکستان امیج) وفاقی وزیر برائے خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *