اسلام آباد(پاکستان امیج)رمضان المبارک میں پیاز اورکیلے کی برآمد پر پابندی لگانے کا امکان ہے، وزارت تجارت نے ٹریڈ ڈیولپمنٹ اتھارٹی کو خط لکھ کر رمضان کے اختتام تک ایران اور افغانستان، مڈل ایسٹ اور خلیجی ریاستوں کو کیلے اور پیاز کی ایکسپورٹ بند رکھنے کی تجویز دی ہے۔ وزارت تجارت نے فیصلہ رمضان میں کیلے اور پیاز کی مناسب قیمت پر فراہمی کیلئے کیا ہے۔
Check Also
رواں مالی سال ترسیلاتِ زر 44 ارب ڈالر سے تجاوز کرنے کی توقع ہے، وزیر خزانہ
اسلام آباد(پاکستان امیج) وفاقی وزیر برائے خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے …
Pakistan Image