مسقط میں پھنسے پاکستانیوں کو کس طرح پاکستان لایا جائے گا ؟ پلان سامنے آ گیا

لاہور (پاکستان امیج )مسقط میں پھنسے مسافروں کو واپس لانے کیلئے پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائنز نے آپریشن کا آغاز کر دیاہے ۔

ترجمان پی آئی اے کے مطابق مسقط میں پھنسے مسافروں کو تین پروازوں سے وطن واپس لایاجارہاہے ، بوئنگ777 طیارے میں 380 سے زائد مسافر سوارتھے ، کراچی سے مسقط پہنچے بوئنگ طیارے میں 322 مسافر واپس آئیں گے،، 40 مسافروں کو مسقط میں موجود پی آئی اے کے اے ٹی آر طیارے میں لایا جارہاہے ، باقی مسافروں کو پی آئی اے کی شام کی پرواز سے اسلام آباد پہنچایا جائے گا، پہلے مرحلے میں فیملیز ، خواتین، بچوں اور بزرگوں کو روانہ کیا جارہاہے ۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

رواں مالی سال ترسیلاتِ زر 44 ارب ڈالر سے تجاوز کرنے کی توقع ہے، وزیر خزانہ

اسلام آباد(پاکستان امیج) وفاقی وزیر برائے خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *