پاسپورٹ بنوانے والوں کیلئے بری خبر، فیس میں بڑا اضافہ کر دیا گیا

اسلام آباد(پاکستان امیج)وفاقی حکومت نے پاسپورٹ کی فیس میں بڑا اضافہ کر دیا،نئی فیس کا اطلاق 7 مارچ سے ہوگا، جس کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔

نجی ٹی وی چینل کے مطابق نارمل پاسپورٹ کی فیس 3000 سے بڑھا کر 4500 روپے مقرر کر دی گئی،ارجنٹ پاسپورٹ کی فیس 5000 سے بڑھا کر 7500 روپے مقرر کردی گئی جبکہ دس سالہ نارمل پاسپورٹ 4500 کی بجائے 6700 روپے مقرر کی گئی ،اس کے علاوہ دس سالہ ارجنٹ پاسپورٹ کی فیس 7500 سے بڑھا کر 11200 روپے مقرر کر دی گئی۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

رواں مالی سال ترسیلاتِ زر 44 ارب ڈالر سے تجاوز کرنے کی توقع ہے، وزیر خزانہ

اسلام آباد(پاکستان امیج) وفاقی وزیر برائے خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *