وزیراعلیٰ کے پی کے علی امین گنڈاپور عمران خان سے ملاقات کیلئے اڈیالہ جیل پہنچ گئے

راولپنڈی(پاکستان امیج) وزیراعلیٰ کے پی کے علی امین گنڈاپور عمران خان سے ملاقات کیلئے اڈیالہ جیل پہنچ گئے ،سابق وزیراعلیٰ گلگت بلتستان خالد خورشید بھی اڈیالہ جیل پہنچے ۔

نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق ذرائع کا کہنا ہے کہ علی امین گنڈا پور خیبرپختونخوا کابینہ سمیت دیگر اہم امور پر بانی پی ٹی آئی سے بات کریں گے،ذرائع کاکہنا ہے کہ خیبرپختونخوا کابینہ میں کس کو شامل کیا جائے گا حتمی مشاورت ہوگی، آج شام یا کل تک خیبرپختونخوا کابینہ کے ناموں کو فائنل کرنے کا امکان ہے ۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

رواں مالی سال ترسیلاتِ زر 44 ارب ڈالر سے تجاوز کرنے کی توقع ہے، وزیر خزانہ

اسلام آباد(پاکستان امیج) وفاقی وزیر برائے خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *