وزیراعلیٰ خیبرپختونخواعلی امین گنڈاپور کو عمران خان سے ملاقات کی اجازت مل گئی

راولپنڈی(پاکستان امیج)وزیراعلیٰ خیبرپختونخواعلی امین گنڈاپور کو بانی پی ٹی آئی عمران خان سے ملاقات کی اجازت مل گئی ۔

نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور کی سکیورٹی کلیئرنس مکمل ہو گئی،وزیراعلیٰ کا سکیورٹی عملہ اور پروٹوکول افسر اڈیالہ جیل پہنچ گئے،وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کچھ دیر میں اڈیالہ جیل پہنچ جائیں گے۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

رواں مالی سال ترسیلاتِ زر 44 ارب ڈالر سے تجاوز کرنے کی توقع ہے، وزیر خزانہ

اسلام آباد(پاکستان امیج) وفاقی وزیر برائے خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *